لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پوسٹ کرتی ہوئے کہا کہ ” جاگنا سحری کے لئے ہوتاہے اور ڈھول والا شادی کے جزبات جگا کر چلا جاتا ہے”
https://www.instagram.com/p/CqNPDxsI7vc/?igshid=YmMyMTA2M2Y=
اپنی پوسٹ کے ساتھ علیزے شاہ نے اپنی چار نئی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
انکی پوسٹ پر مداح دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔