اسلام

نمازِ تراویح کے دوران پیش امام کے کندھے پر بلی چڑھنے کی وائرل ویڈیو

نماز تراویح کے دوران بجلی امام مسجد کے کندھے پر چڑھ گئی

امام ولید محسص الجزائر کے بوردج بو اریریڈج میں نماز تراویح پڑھا رہے تھے جس کی لائیو براڈکاسٹ جا رہی تھی اس دوران دیکھا جا سکتا ہے ایک بلی امام کے کندھے پر چڑھنے کی کوشش کر رہی ہے۔

نماز تراویح پڑھانے کے ساتھ ساتھ بجلی کو چلنے میں مدد دے رہے ہیں تاکہ وہ گرنا جائے. تاہم تھوڑی ہی دیر بعد بلیک کندھے سے اتر کر چلی جاتی ہے۔

اسکی ویڈیو تیز انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button