کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میری مخالفت نہیں کے بطور وزیراعظم عمران خان کے آخری الفاظ

کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میری مخالفت نہیں کے بطور وزیراعظم عمران خان کے آخری الفاظ

(اسلام آباد)سابق وزیراعظم عمران خان نے کل اسلام آباد میں صحافیوں سے ملاقات کی ملاقات میں عمران خان نے کہا دیکھو کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میری مخالفت نہ کی ہو اس موقع پر کابینہ میں شامل متحدہ خواتین اور سابق وفاقی وزراء آبدیدہ ہو گئے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے ہفتے کے روز وزیراعظم ہاؤس میں گزارا اور رات کو وفاقی کابینہ کے آخری اجلاس کیا اس اجلاس کے بعد پاکستان کے مایانا صحافیوں سے بطور وزیراعظم آخری ملاقات کی اور اپنی ڈائری لے کر وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالا روانہ ہوگئے.

Prime-Minister-Imran-Khan
تصویر بشکریہ: جیو نیوز