Pakistan

سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری اپنے عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد دونوں نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button