زندگی گزارنا ہے تو عامر لیاقت کی طرح گزارو

عامر لیاقت حسین کی حال ہی میں ہونے والی تیسری شادی ابھی تک سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے- تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز 18 سالہ لڑکی سے شادی کی تھی.
حال ہی میں عامر لیاقت حسین کی انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ زندگی گزارنا ہے عامر لیاقت کی طرح گزارو ورنہ جی تو کیپٹن صفدر بھی رہا ہے

یہ خبریں بھی پڑھیں:

یاد رہے کہ عامر لیاقت حسین نے حال ہی میں لودھراں سے تعلق رکھنے والی اٹھارہ سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کی ہے.

Dr-Amir-Marraige-with-Dania
Photo Source: Instagram

Related Posts

عامر لیاقت حسین سے بچپن سے پیار ہے سیدہ دانیہ شاہ

عامر لیاقت حسین اپنی بیوی 18 سالہ سیدہ دانیا شاہ کے ساتھ یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں شریک ہوئے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گی مختصر ویڈیو…

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: