آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی رینکنگ بابر اعظم پہلے نمبر پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل لے مینز T20 کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کی ہے. جس میں بابر اعظم پہلے نمبر پر اور محمد رضوان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
آئی سی سی کی جاری کردہ نئی T20 رینکنگ کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم 805 پوائنٹس کے ساتھ پہلے محمد رضوان798 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
ساؤتھ افریقہ کے مارکرم تیسرے ، انڈیا کے لوکیش راہول چوتھے، انگلینڈ کے ڈیوڈ مالان پانچویں نمبر پر موجود ہیں.


نیوزی لینڈ کانوے چھٹے، آسٹریلیا کے فنچ ساتویں، ساؤتھ افریقہ کے راسی وین ڈیر ڈوسن آٹھویں، ںیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نویں اور انڈیا کے ویرات کوہلی دسویں نمبر پر ہیں.

تصویر بشکریہ آئی سی سی

Related Posts

PSL Winning Prize

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی پی ایس ایل کی انعامی رقم میں اضافہ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کیا میں رقم اضافہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاتح ٹیم کو آٹھ کروڑ روپے ملیں گے۔ پاکستان…

لاہور قلندرز نےملتان سلطان کو 53 رنز سے شکست دے دی

ملتان سلطان نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی پہلی شکست کا مزہ چکھ لیا۔ لاہور: لاہور قلندر اور ملتان سلطان کے درمیان کھیلے جانے والے پاکستان سپر…

شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کی کیچ لیتے ہوئے ٹکر کی ویڈیو وائرل

لاہور گزشتہ روز ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے میں ان کھیلے گئے میچ کے دوران جب کامران اکمل نے زوردار شاٹ لگائی تو کیچ پکڑنے کے…

ملتان سلطان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے آج لاہور میں ہونے والے میچ میں ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور قلندرز اور ملتان…

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: