صدر مملکت نے کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کرلی

صدر مملکت نے کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کرلی.

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئی وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کرلی اس کے بعد وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی کر دی گئی ہے.

وفاقی کابینہ سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی حلف لیں گے تلبینہ کی حلف برداری کی تقریب کل یا پرسوں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے.

Dr-Arif-Alvi
Photo Source: president.gov.pk

Related Posts

Madine-Safest-City-for-Solo-Female-Travelers

تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار

برطانوی ادارے انشور مائی ٹریپ نکی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے محفوظ ترین شہروں کی…

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: