بلاول بھٹو اور نواز شریف کی لندن میں ملاقات

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کی لندن میں ملاقات ہوئی اور بلاول نے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی مبارک باد دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ نون کے تاحیات صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی اور ان کو تحریک عدم اعتماد کی کامیاب ہونے کی مبارکباد دیں اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر قمر زمان کائرہ شیری رحمن اور مسلم لیگ نون کی طرف سے عابد شیر علی اور اسحاق ڈار موجود تھے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف سازش وائٹ ہاؤس میں نہیں بلکہ بلاول ہاؤس میں تیار ہوئی تھی.دونوں رہنماؤں نے ملک میں سیاسی صورتحال آئندہ انتخابات، گورنروں کی تعیناتی اور معاملات سیاسی افہام و تفہیم کے ساتھ حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا.

Bilawal-and-Nawaz-Meeting
Photo Source: Internet

Related Posts

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف 8 پیسے کی کمی ہوگی۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف 8 پیسے کی کمی ہوگی۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اسلام آباد: (آنلائن مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی…

PTI-Foreign-Funding-Case-Judgment-will-be-Pronounced-on-Tuesday

PTI Foreign Funding Case Judgment will be Pronounced on Tuesday

PTI Foreign Funding case Judgment will be pronounced on Tuesday Islamabad (Online Monitoring Desk) The Election Commission of Pakistan has announced that the decision on the prohibited…

Supreme-Court-of-Pakistan

Decisive hour in important case, tough time for Hamza Shehbaz

Islamabad (Online Desk), A three-member bench of the Supreme Court headed by Chief Justice Umar Ata Bandial is hearing the case against the ruling of Deputy Speaker…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتے کی چھٹی بحال کر دیں

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے لیے ہفتے کی چھٹی بحال کر دی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں…

Eid-Holidays-in-Pakistan

وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا. وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے،…

Nawaz-Sharif

نواز شریف کو 10 سال کے لئے نیا پاسپورٹ جاری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قا ئد نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جا ری کردیا گیا. جیو نیوز کے مطابق نواز شریف کو…

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: