ڈاکٹر عامر لیاقت کا پاکستان چھوڑنے کا اعلان

ڈاکٹر عامر لیاقت کا پاکستان چھوڑنے کا اعلان
کراچی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ہمیشہ کے لئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا . ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا اپنی تیسری بیوی کے ساتھ جاری تنازع پر اپنا آخری بیان جاری کریں گے اور ہمیشہ کے لئے پاکستان چھوڑ دیں گے.

ڈاکٹر-عامر-لیاقت-کا-پاکستان-چھوڑنے-کا-اعلان
Photo Source: Internet

Related Posts

Allied-Bank-Jobs-2022

الائیڈ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹیلر /کیشیئر کی نئی آسامیوں کا اعلان

الائیڈ بینک آف پاکستان کی جانب سے مرد و خواتین کے لئے نئی آسامیاں کا اعلان کیا گیا ہے. ایسے مرد و خواتین جن کی تعلیم کم…

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: