Pakistan

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے کر قومی اسمبلی بحال کر دی

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ اور اسمبلیوں کی تحلیل کو غیر آئینی قرار دے دیا

اسمبلیوں کی تحلیل کو غیر آئینی غیر قانونی قرار دے کر قومی اسمبلی بحال کر دی گئی ہے. سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کو بحال کر دیا گیا ہے صدر وزیراعظم کی صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس کو بھی غیر قانونی قرار دیا گیا ہے. ہفتے کی صبح دس بجے اسمبلی اجلاس بلانے کا حکم دیا گیا ہے. صدر کے نگران حکومت کے احکامات کو بھی کالعدم قرار دے دیا گیا ہے. سپریم کورٹ کی جانب سے سپیکر کو ہفتے کی صبح دس بجے اجلاس بلا کر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کا حکم دیا گیا ہے.
سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے رولنگ از خود نوٹس کی سماعت کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا لارجر بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن جسٹس مظہر عالم میاں خیل جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل تھے

Supreme-Court-of-Pakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button