ملتان سلطان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے آج لاہور میں ہونے والے میچ میں ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور قلندرز اور ملتان سلطان دونوں بغیر کسی تبدیلی کے آج کھیلنے رہے ہیں۔ لاہور قلندر آج اپنے ہوم گراؤنڈ میں کھیلے گا۔ ملتان سلطان اپنے چھ میچ جیت کر پانچ ٹیبل پر نمبر 1 ہے

 

Photo Source: ARY News

Related Posts

PSL Winning Prize

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی پی ایس ایل کی انعامی رقم میں اضافہ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کیا میں رقم اضافہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاتح ٹیم کو آٹھ کروڑ روپے ملیں گے۔ پاکستان…

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی رینکنگ بابر اعظم پہلے نمبر پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل لے مینز T20 کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کی ہے. جس میں بابر اعظم پہلے نمبر پر اور محمد رضوان دوسرے نمبر پر موجود…

لاہور قلندرز نےملتان سلطان کو 53 رنز سے شکست دے دی

ملتان سلطان نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی پہلی شکست کا مزہ چکھ لیا۔ لاہور: لاہور قلندر اور ملتان سلطان کے درمیان کھیلے جانے والے پاکستان سپر…

شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کی کیچ لیتے ہوئے ٹکر کی ویڈیو وائرل

لاہور گزشتہ روز ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے میں ان کھیلے گئے میچ کے دوران جب کامران اکمل نے زوردار شاٹ لگائی تو کیچ پکڑنے کے…

Leave a Reply

Your email address will not be published.