پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کیا میں رقم اضافہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاتح ٹیم کو آٹھ کروڑ روپے ملیں گے۔ پاکستان سوپر لیگ کا فائنل جیتنے والی ٹیم ٹرافی کے ساتھ آٹھ کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی وصول کرے گی۔
پاکستان سوپر لیگ کی رنراپ ٹیم کو تین کروڑ بیس لاکھ روپے ملیں گے۔ پلئیرز آف ڈیسیزن کو 23 لاکھ روپے ملیں گے۔ بہترین فیلڈر بہترین ٹیچر ایمرجنگ آل راؤنڈر مرجنگ پلیر اور امپائر آف دی ٹورنامنٹ کو 35 35 لاکھ روپے ملیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے پچھلے چھ نیشنز میں انعامی رقم پانچ کروڑ روپے تھی جس کو اس بار بڑھا کر آٹھ کروڑ روپے کر دیا گیا ہے