وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب عمران خان وزیراعظم نہیں رہے۔
قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ میں منتخب اراکین کے بغیر 174 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ انصاف کے منحرف اراکین نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔