PakistanPSL Season 8کھیل

لاہور قلندرز نےملتان سلطان کو 53 رنز سے شکست دے دی

ملتان سلطان نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی پہلی شکست کا مزہ چکھ لیا۔
لاہور: لاہور قلندر اور ملتان سلطان کے درمیان کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے یہ میچ میں لاہور قلندرز ملتان سلطان کو شکست دے دی۔
لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔ فخرزمان 60 کامران غلام 42 اورمحمد حفیظ 43 بنا کر نمایاں رہے۔ جواب میں ملتان سلطان صرف 130رنز بنا سکی. صیہب مقصود 29 ٹم ڈیوڈ 24 خوشدل شاہ 22 اور محمد رضوان 20 رنز بنا سکے.
لاہور کی جانب سے زمان خان نے 3شاہین شاہ ، حارث، روف، راشد خان نے 2،2 وکٹ حاصل کی.

LQ vs MS
Photo Source: PCB

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button