لاہور گزشتہ روز ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے میں ان کھیلے گئے میچ کے دوران جب کامران اکمل نے زوردار شاٹ لگائی تو کیچ پکڑنے کے دوران محمد رضوان اور شاہنواز دھانی کی آپس میں ٹکر ہو گئی۔ اور کیچ شاہنواز دانی نے پکڑ لیا۔
کیچ پکڑنے کے بعد محمد رضوان نے شاہنواز دانی کو گلے لگایا۔ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ملتان سلطان نے پشاور زلمی کو 42 رنز سے شکست دی.
