پنجاب کے بعد سندھ حکومت کا بھی 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
کراچی (آن لائن نیوز ڈیسک): سندھ حکومت نے ورلڈ بینک کے اشتراک سے صوبے کی عوام کو صرف 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے 2 لاکھ گھرانے اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی 2لاکھ گھرانوں کو صرف سات ہزار روپے … Read more