پاکستان نیوی میں سویلین آسامیوں کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک): پاکستان نیوی کی جانب سے پورے پاکستان کے مرد اور خواتین کے لیے سویلین اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کا اشتہار مختلف اخبارات میں شائع کیا گیا ہے۔ میٹرک انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن پاس مرد اور خواتین پورے پاکستان سے آپلائی کر سکتے ہیں۔ نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد ہائر فارمیشن … Read more

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں سب انسپکٹر (BS-14) کی نئی آسامیاں تفصیلات اور آپلائی کرنے کا طریقہ

لاہور (نیوز ڈیسک): وفاقی حکومت کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو میں سب انسپکٹر سکیل 14 کی نئی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے لیے پورے پاکستان سے مرد اور خواتین آپلائی کرسکتے ہیں۔ کسٹم انفورسمنٹ کوئٹہ کے لیے 25 آسامیاں، کسٹم انفورسمنٹ گڈانی کے لیے 15 آسامیاں، اور کلکٹریٹ آف کسٹم … Read more

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نئی آسامیوں کا اعلان

Benazir Income Support Program

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نئی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے لیے پورے پاکستان سے گریجویشن اور میٹرک پاس مرد اور خواتین آپلائی کرسکتے ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنے ڈائنامک رجسٹریشن سینٹرز کے اقدام کے لیے ڈیٹا انٹری ایگزیکٹو اور سیکیورٹی گارڈ کی آسامیوں پر تقرری کا ارادہ رکھتا ہے۔ ڈائنامک … Read more

پنجاب ورکرز ویلفیئر سکولز میں سکول ٹیچرز انٹرنز کی نئی آسامیاں

لاہور: پنجاب ورکرز ویلفیئر سکولز میں سکول ٹیچرز انٹرنز کی نئی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے لیے مرد اور خواتین پورے پنجاب سے آپلائی کرسکتے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجو کیشن، پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر انتظام چلنے والے ورکرز و یلفئیر سکولوں میں سکول ٹیچر ز انٹرنز کی خدمات محدود مدت … Read more

پنجاب میں سکول ٹیچرز انٹرنز میں آپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں 30 جنوری تک بزھا دی گئی

لاہور (آنلائن نیوز ڈیسک): پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سکول ٹیچرز انٹرنز کی بھرتیوں میں آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 جنوری 2025 تک بڑھا دی گئی ہے۔ اس سے قبل 21 جنوری 2025 کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے 12500 سکول ٹیچرز انٹرنز کی بھرتیوں … Read more

پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکول ٹیچنگ انٹرنز کی آسامیوں کا اشتہار جاری کردیا

لاہور (آنلائن نیوز ڈیسک): حکومت پنجاب نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سکول ٹیچنگ انٹرنز کی نئی آسامیوں کا اشتہار جاری کردیا ہے. سکول ٹیچنگ انٹرنز بھرتی کرنے کی پالیسی چند دن قبل پنجاب کابینہ کی جانب سے منظور کی گئی تھی. اب ان آسامیوں کا باضابطہ اشتہار شائع کردیا گیا ہے. سرکاری اشتہار کے مطابق … Read more

نادرا میں انٹرمیڈیٹ پاس مرد و خواتین کے لیے مختلف اضلاع میں بھرتی کا عمل جاری

نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں انٹرمیڈیٹ پاس مرد و خواتین کے لیے پاکستان کے   مختلف شہروں میں بھرتی کا عمل جاری ہے۔ خواہشمند افراد 9 جون تک آپلائی کرسکتے ہیں۔ نادرا میں ان آسامیوں کے لیے پاکستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین ان لائن درخواست دینے کے … Read more