رات 12 بجے عدالتیں کھولنے والا معاملہ زندگی بھر نہیں بھولوں گا: عمران خان

سابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رات 12 بجے عدالتیں کھلنے والے معاملے کو زندگی بھر نہیں بھلا سکوں گا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے باغ جناح کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کی امپورٹڈ حکومت کے … Read more

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی سے چودھری پرویز الٰہی زخمی

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں متعددارکان اسمبلی زخمی ہو گئۓ۔ جن میں چوہدری پرویز الٰہی بھی تشدد سے زخمی ہوگئے۔ بعد ازاں ہنگامہ آرائی کے دوران چوہدری پرویز الٰہی کو اسمبلی سے باہر نکال لیا گیا۔ بعد ازاں نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی نے کہا مشہود نے مجھ … Read more

عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال کر گئیں

معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی اہلیہ 32 13 انتقال کر گئیں انکی عمر 74 برس تھی۔ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے فیصل ایدھی نے کی ہے۔ عبدالستار ایدھی کے انتقال کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن تھی. ہلکی سی بھی گزشتہ چند دنوں سے بیمار … Read more

اوگرا کی پٹرولیم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تجویز

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے پٹرولیم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تجویز دی ہے ۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے پٹرولیم ڈویژن کو سمری ارسال کر دی ہے۔ تجویز 70 فیصد جی ایس ٹی اور 30 روپے فی لیٹر لیوی کی بنیاد پر بھیجی … Read more

تنخواہوں کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی حکومت کا یوٹرن

وزیراعظم شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم اپنے پہلے خطاب میں تنخواہوں پنشن کم از کم اجرت میں اضافے کا اعلان کیا تھا جس میں کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی۔ مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا اس سینٹر کو ووٹ کے … Read more

وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف پاکستانی ہیں اور گرین پاسپورٹ ان کا حق ہے اور ان کو پاسپورٹ جاری ہو رہا ہے سابق وفاقی وزیر … Read more

سوشل میڈیا پر آرمی چیف کے خلاف ٹرینڈ چلانے والا گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے کا سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر آرمی چیف چیف جسٹس سپریم کورٹ سمیت اعلیٰ عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنانے اور سوشل میڈیا پر اسٹیٹ سرگرمیوں میں ملوث عناصر … Read more

شہباز شریف 174 ووٹ لے کر پاکستان کے تئیسویں وزیراعظم منتخب

شہباز شریف 174 ووٹ لے کر پاکستان کے تیسرے وزیراعظم منتخب اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ کیا. متحدہ اپوزیشن کے امیدوار اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے 174 ووٹ حاصل کیے.اسپکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکی جیت کا اعلان کیا.

ٹراؤزر ٹی شرٹ اور ڈائری لے کر عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا

ڈائری کھانے کا ٹفن ٹراؤزر اور ٹی شرٹ لے کر زیادہ ہاؤس عمران خان رخصت ہوگئے ۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد سے رخصت ہوتے وقت عمران خان نے تین قیمتی چیزیں جن میں ٹراؤزر ٹی شرٹ کھانے کا ٹفن اور ڈائری شامل ہے لے کر رخصت ہوئے- عمران خان نے اپنی مالی چپڑاسی سمیت سب … Read more

کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میری مخالفت نہیں کے بطور وزیراعظم عمران خان کے آخری الفاظ

کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میری مخالفت نہیں کے بطور وزیراعظم عمران خان کے آخری الفاظ (اسلام آباد)سابق وزیراعظم عمران خان نے کل اسلام آباد میں صحافیوں سے ملاقات کی ملاقات میں عمران خان نے کہا دیکھو کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میری مخالفت نہ کی ہو اس موقع پر کابینہ … Read more