عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے عمران خان ہفتے میں سات دن کام کرتے ہیں. اسد عمر

پااکستان کے مایہ ناز صحافی جاوید چوہدری کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ترنول میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہفتے میں سات دن کام کرتے ہیں۔ اسد عمر نے مزید کہا عوام ملکی مفاد کو ڈالروں کے بدلے داؤ … Read more

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد کے چارج اتارو بانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ساحر جعفر کو سزائے موت سنادی۔ جیو نیوز کے مطابق عدالت نے شریک ملزمان جان محمد اور افتخار کو دس دس سال قید کی سزا سنائی جبکہ تھراپی واٹس کے تمام ملازمین اور ظاہر جعفر کے والدین … Read more

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رحمان ملک انتقال کر گئے

سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک انتقال کر گئے. بھائی خالد ملک کے مطابق وہ کرونا کے باعث وہ وینٹی لیٹر پر تھے. ایکسپریس نیوز کے مطابق رحمان ملک کی عمر 70سال تھی۔ وہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 2008 سے 2013 تک پاکستان کے وزیر داخلہ بھی رہے … Read more

بل گیٹس پاکستان پہنچ گئے وزیراعظم اور صدر سے ملاقات کریں گے

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان پہنچ گئے. بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں جہاں وہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کریں گے بل گیٹس کو این سی او سی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کرایا جائے گا اور پاکستان میں کرونا اور پولیو کی … Read more

حکومت میں پٹرول مصنوعات 12 روپے تک مہنگی کر دی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کردی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پٹرول 12 روپے 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 159روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 9 روپے 53 پیسے کے اضافے کے ساتھ 154 روپے اور 15پیسے ہوگی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 8 … Read more

لاہور قلندرز نےملتان سلطان کو 53 رنز سے شکست دے دی

ملتان سلطان نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی پہلی شکست کا مزہ چکھ لیا۔ لاہور: لاہور قلندر اور ملتان سلطان کے درمیان کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے یہ میچ میں لاہور قلندرز ملتان سلطان کو شکست دے دی۔ لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان … Read more

شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کی کیچ لیتے ہوئے ٹکر کی ویڈیو وائرل

لاہور گزشتہ روز ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے میں ان کھیلے گئے میچ کے دوران جب کامران اکمل نے زوردار شاٹ لگائی تو کیچ پکڑنے کے دوران محمد رضوان اور شاہنواز دھانی کی آپس میں ٹکر ہو گئی۔ اور کیچ شاہنواز دانی نے پکڑ لیا۔ Most entertaining catch of the day! @KamiAkmal23 dismissed! #HBLPSL7 … Read more

پی ڈی ایم کا وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پی ٹی ایم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اپوزیشن رہنماؤں نے شرکت کی۔ مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ دیگر رہنماؤں میں حمزہ شہباز، مریم نواز، سعد رفیق، اکرم درانی، … Read more

عامر لیاقت حسین سے بچپن سے پیار ہے سیدہ دانیہ شاہ

عامر لیاقت حسین اپنی بیوی 18 سالہ سیدہ دانیا شاہ کے ساتھ یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں شریک ہوئے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گی مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نادر علی سید دانیا شاہ سے پوچھتے ہیں کہ پہلی دفعہ آپ کو پیار کب ہوا؟ اس کے جواب میں وہ کہتی ہیں … Read more

عامر لیاقت حسین کی نئی دلہن کے ساتھ ویڈیو اور تصاویر وائرل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کرلی ہے نئی دلہن کے ساتھ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام پر اپنی نئی دلہن کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے سیدہ دانیا شاہ کے ساتھ نکاح کر لیا ہے ان کی عمر 18 سال ہے اور … Read more