شہباز شریف 174 ووٹ لے کر پاکستان کے تئیسویں وزیراعظم منتخب

شہباز شریف 174 ووٹ لے کر پاکستان کے تیسرے وزیراعظم منتخب اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ کیا. متحدہ اپوزیشن کے امیدوار اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے 174 ووٹ حاصل کیے.اسپکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکی جیت کا اعلان کیا.

ٹراؤزر ٹی شرٹ اور ڈائری لے کر عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا

ڈائری کھانے کا ٹفن ٹراؤزر اور ٹی شرٹ لے کر زیادہ ہاؤس عمران خان رخصت ہوگئے ۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد سے رخصت ہوتے وقت عمران خان نے تین قیمتی چیزیں جن میں ٹراؤزر ٹی شرٹ کھانے کا ٹفن اور ڈائری شامل ہے لے کر رخصت ہوئے- عمران خان نے اپنی مالی چپڑاسی سمیت سب … Read more

کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میری مخالفت نہیں کے بطور وزیراعظم عمران خان کے آخری الفاظ

کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میری مخالفت نہیں کے بطور وزیراعظم عمران خان کے آخری الفاظ (اسلام آباد)سابق وزیراعظم عمران خان نے کل اسلام آباد میں صحافیوں سے ملاقات کی ملاقات میں عمران خان نے کہا دیکھو کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میری مخالفت نہ کی ہو اس موقع پر کابینہ … Read more

تحریک عدم اعتماد کامیاب عمران خان وزیراعظم نہیں رہے

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب عمران خان وزیراعظم نہیں رہے۔ قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ میں منتخب اراکین کے بغیر 174 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ انصاف کے منحرف اراکین نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔

سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری اپنے عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد دونوں نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیا۔

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رینجرز اور ایف سی تعینات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے گردونواح میں پولیس رینجرز اور ایف سی تعینات کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے مطابق قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں جماعت پر ووٹنگ کرائی جانے کا حکم دیا گیا تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد … Read more

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے کر قومی اسمبلی بحال کر دی

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ اور اسمبلیوں کی تحلیل کو غیر آئینی قرار دے دیا اسمبلیوں کی تحلیل کو غیر آئینی غیر قانونی قرار دے کر قومی اسمبلی بحال کر دی گئی ہے. سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کو بحال کر دیا گیا ہے صدر وزیراعظم کی صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی … Read more

سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا اسے قبول کریں گے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم سے ملاقات کی اور کہا کہ تحریک انصاف نہیں انتخابات کے لیے تیار ہے سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا اسے قبول کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی قانونی ٹیم سے ملاقات اسلام آباد میں ہوئی جس میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بابر اعوان ایڈووکیٹ اظہر صدیق … Read more

‎عمران خان وزیراعظم نہیں رہے: نوٹیفکیشن جاری‎

‎کابینہ ڈویژن کی جانب سے عمران خان کا بطور وزیراعظم ہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری آئین پاکستان کے آرٹیکل94 کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان کو بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے اس کے علاوہ کابینہ ڈویژن نے 52 وفاقی کابینہ 25 وفاقی وزرا چار وزرائے مملکت … Read more

آج جو کچھ ہوا ادرے کا اُس سے کو ئی تعلق نہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

آج جو کچھ ہوا ادرے کا اُس سے کو ئی تعلق نہیں ڈی جی آئی ایس پی آر یجر جنرل با بر افتخار راولپنڈی (ویب ڈیسک )موجودہ سیاسی صورتحال میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل با بر افتخار کا اہم بیان سا منے آیا ہے.ایکسپریس نیوز کے مطابق جب میجر جنرل با … Read more