امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں: یوکرینی صدر
آنلائن نیوز ڈیسک: یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی یہ اپنے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ یوکرین کے امن کی خاطر اقدامات اٹھاؤں گا۔ انہوں نے مزید کہا … Read more