محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پاکستان بھر میں عید الاضحی کی تیاریوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں مویشی منڈیاں بھی سج گئی ہیں اور عوام قربانی کے جانوروں کی خریداری میں مصروف ہیں. محکمہ موسمیات نے عیدالاضحی کی تاریخ کے بارے میں پیش گوئی کرتی ہے جبکہ عید الاضحی کی حتمی تاریخ کا اعلان روئیت … Read more