ڈنمارک میں پہلی بار قرآن پاک کی بے حرمتی پر 2 افراد پر فردِ جرم عائد
ڈنمارک (آنلائن نیوز ڈیسک): ڈنمارک میں پہلی بار 2 افراد پر قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد گزشتہ روز 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے فرد جرم … Read more