جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈی جی نادرا عہدے سے فارغ
آنلائن نیوز ڈیسک (اسلام آباد): نجی نیوز چینل اےآروائے نیوز کے مطابق جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈی جی نادرا ذوالفقار احمد کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمن نادرا کی جانب سے تادیدی کاروائی کی گئی ہے۔ ایم بی اے ڈگری پر دستخط کرنے والے امریکی یونیورسٹی کے صدر … Read more