طلبہ کیلیے خوشخبری وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کا اعلان کردیا گیا

CM Punjab Laptop Scheme 2025

لاہور (آنلائن نیوز ڈیسک): پنجاب کے طلبہ کے لیے خوشخبری، صوبائی حکومت نے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا ہے اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر اپلائی کرنے کا لنک بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لیپ ٹاپ سکیم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے … Read more