حکومت نے پیٹرول سستا کر کے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

Electricity Prices Increased

آسلام آباد (آنلائن نیوز ڈیسک): حکومت نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں تین روپے 25 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔ نجی نیوز چینل آج نیوز کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق جون، جولائی اور اگست کے بلز پر ہوگا۔ https://thepronews.com/latest/2374/ … Read more