دبنگ خاتون پولیس آفسر سیدہ شہر بانو کو پی سی بی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ
لاہور (آنلائن نیوز ڈیسک):لاہور کی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہر بانو نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نےتانیہ ملک کے مستعفی ہونے کےبعد ویمن ٹیم کی سربراہ کی تلاش شروع کردی ہے اور سابق ڈپٹی کمشنر لاہور شہر بانو نقوی اس … Read more