جائیداد کے لالچ میں بدبخت بیٹے نے باپ کو سانپ سے ڈسوادیا

آنلائن نیوز ڈیسک (حاصل پور): پنجاب کے شہر حاصل پور میں بدبخت بیٹے نے جائیداد کے لالچ میں باپ کو سانپ سے ڈسوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدبخت بیٹے نے سگے باپ کو چارپائی سے باندھ کر شام سے ڈسوا دیا، باپ کی حالت غیر ہونے پر بیٹا موقع سے فرار ہو گیا اور ریسکیو … Read more