دلچسپ و عجیب

8 بیویوں کے ساتھ ایک ہی گھر میں خوش رہنے والا شخص

تھائی لینڈ میں رہنے والے ایک نوجوان ایک ہی گھر میں ایک نہیں دو نہیں بلکہ آٹھ بیویوں کے ساتھ رہتا ہے۔

Eight-Wives-of-Thei-Man
تصویر بشکریہ اوڈیتی سنٹرل

تھائی لینڈ میں رہنے والا ایک ٹیٹو آرٹسٹ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ اس میں اس نے انکشاف کیا کہ وہ ایک ہی گھر میں اپنی آرٹ بیویوں کے ساتھ رہتا ہے. حال ہی میں دیکھے گئے اپنے انٹرویو میں اونگ نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے گھر میں اپنی 8 بیویوں کے ساتھ رہتا ہے۔ اپنے انٹرویو میں اونگ اپنی ہر بیوی کا تعارف کرایا اور بتایا کہ ان کی ملاقات کیسے ہوئی آٹھو خواتین نے اپنے شوہر کو زمین کا سب سے زیادہ خیال رکھنے والا آدمی قرار دیا۔
اونگ نے بتایا کہ وہ اپنی پہلی بیوی کے ساتھ ایک دوست کی شادی میں ملا اپنی دوسری بیوی کے ساتھ وہ بازار میں ملے دوسری بیوی کے ساتھ ہسپتال میں ملاقات ہوئی چوتھی کے ساتھ انسٹاگرام پانچویں کے ساتھ فیس بک اور چھٹی بیوی کے ساتھ ٹک ٹاک کے ذریعے ملاقات ہوئی ساتھ میں بیوی سے اپنی ماں کے ساتھ مندر کا دورہ کرتے ہوئے ملاقات ہوئی جبکہ آٹھ میں بیوی کے ساتھ ملاقات ہوئی جب وہ پٹایا میں اپنی چار بیویوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کیا ہوا تھا.
Eight-Wives-of-Thei-Man-1
تصویر بشکریہ اوڈیتی سنٹرل

اونگ کا اپنی پہلی بیوی سے ایک بیٹا بھی ہے سات خواتین اس کے ساتھ یہ جانتے ہوئے کہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہے شادی کرنے پر راضی ہوئیں.

یہ خبر اوڈیتی سنٹرل پر شائع ہوئی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button