Pakistanشوبز

عامر لیاقت حسین سے بچپن سے پیار ہے سیدہ دانیہ شاہ

عامر لیاقت حسین اپنی بیوی 18 سالہ سیدہ دانیا شاہ کے ساتھ یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں شریک ہوئے۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی گی مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نادر علی سید دانیا شاہ سے پوچھتے ہیں کہ پہلی دفعہ آپ کو پیار کب ہوا؟
اس کے جواب میں وہ کہتی ہیں کہ بچپن میں۔ اس جواب پر نادر علی ایران ہوتے ہوئے پوچھتے ہیں واقعی بچپن میں وہ کیسے؟
جواب میں وہ کہتی ہیں کہ بچپن میں جب میں روتی تھی تو امی ابو ٹی وی پر ان کو لگا کر دکھا دیتے تھے۔

دوسری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نادر علی عامر لیاقت حسین سے ان کی پہلی بیگمات کے بارے میں سوال کرتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ ان کا خرچہ کون چلاتا ہے؟

حال ہی میں عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ سیدہ دانیا شاہ کے ساتھ تیسری شادی کی ہے

Dr-Amir-Marraige-with-Dania
Photo Source: Instagram

Related Articles

Back to top button