Latest UpdatesPakistan

مجھے گرفتارکیا گیا تو عوام اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔ عمران خان

 

اپنے جاری ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پولیس مجھے پکڑنے کے لیے آ گئی ہے ان کا یہ خیال ہے کہ جب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو کون سو جائے گی آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ یہ ایک زندہ قوم ہے۔یہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہے یہ لا الہ الا اللہ کے نعرے پر بننے والی قوم ہے آپ نے اپنے حقوق کے لیے اور حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد کرنی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ آپ نے باہر نکلنا ہے میں آپ لوگوں کی جنگ لڑ رہا ہوں میں نے ساری زندگی جنگ لڑی ہے اور لڑتا رہوں گا
اگر مجھے کچھ ہوجاتا ہے یا جیل میں ڈال دیتے ہیں اور آپ نے ثابت کرنا ہے یہ قوم عمران خان کے بغیر بھی جدوجہد کرے گی اور بدترین غلامی کبھی قبول نہیں کرے گی چوروں کی حکومت آپ کبھی قبول نہیں کریں گے۔

 

Related Articles

Back to top button