پنجاب
پنجاب حکومت کا اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے 30 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
لاہور ( آنلائن نیوز ڈیسک): پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں میں 30 ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ بھرتیاں مرحلہ وار کی جائیں گی۔ وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ سرکاری سکولوں کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے 20 سے 30 ہزار نئے اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے ہماری کوشش ہوگی کہ نئی بھرتیوں کا عمل گرمیوں کی چھٹیوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔
پنجاب حکومت نے مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا
پنجاب میں اساتذہ کی آسامیاں کئی سالوں سے التوا کا شکار ہیں پنجاب حکومت کے اس اقدام سے اساتذہ کی آسامیوں کے انتظار میں بیٹھے افراد کو امید کی کرن نظر آئی ہے۔
manodua549@gmail.com
any websote