Latest Updatesشوبز

’جاگنا سحری کے لیے ہوتا ہے, یہ ڈھول والا شادی کے جذبات جگا کر چلا جاتا ہے‘

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پوسٹ کرتی ہوئے کہا کہ ” جاگنا سحری کے لئے ہوتاہے اور ڈھول والا شادی کے جزبات جگا کر چلا جاتا ہے”

 

اپنی پوسٹ کے ساتھ علیزے شاہ نے اپنی چار نئی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

انکی پوسٹ پر مداح دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button