Blog

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن میں ملازمت کے مواقع تفصیل اور آپلائی کرنے کے طریقہ

لاہور (نیوز ڈیسک): پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے پاکستانی شہریوں کے لئے نئی اسامیوں کا اشتہار شائع کیا گیا ہے۔ جو کہ 20 جولائی 2025 کو مختلف اخبارات میں شائع کیا گیا تھا۔ پاکستان کے کسی بھی شہر سے مطلوبہ قابلیت کے حامل افراد اپلائی کر سکتے ہیں۔

اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے حال ہی میں شائع کیے گئے اشتہار کے مطابق اسسٹنٹ مینجرز ( مختلف کیٹگریز میں)، جونئیر اسسٹنٹ، جونیئر چارج مین، جونیئر کمپیوٹر آپریٹرز ، فائر لیڈرز، اور ٹیک III کی آسامیاں شامل ہیں۔

تعلیمی قابلیت اور عمر کی حد

متعلقہ فیلڈ میں ماسٹرز یا بیچلرز، بی ایس سی انجینئرنگ، لاء گریجویٹس، بی کام، بی بی اے، 3 سالہ ڈپلومہ ایسوسی ایٹ انجینئرنگ، انٹرمیڈیٹ، اور میٹرک پاس مرد اور خواتین پورے پاکستان سے آنلائن آپلائی کرسکتے ہیں۔ عمر کی حد 18 سال سے 35 سال تک مقرر کی گئی ہے۔

پورے تعلیم کیرئیر میں صرف ایک سیکنڈ ڈویژن ہونی چاہیے اور آخری ڈگری میں فرسٹ ڈویژن لازمی ہونی چاہیے۔ کم سے کم 60 فیصد نمبرز یا 4 میں سے 2.5 CGPA ہونا چاہیے۔ ڈگری مکمل ہونی چاہیے جبکہ رزلٹ کا انتظار کرنے والے سٹوڈنٹس آپلائی نہیں کرسکتے۔

آپلائی کرنے کا طریقہ

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی آسامیوں کے لئے مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے پاکستانی شہری Career Jobs 1737 کی ویب سائٹ سے آنلائن آپلائی کرسکتے ہیں۔ آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 04 اگست 2025 ہے۔ آخری تاریخ کے بعد امیدوار درخواست فار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button