Pakistan

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رینجرز اور ایف سی تعینات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے گردونواح میں پولیس رینجرز اور ایف سی تعینات کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے مطابق قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں جماعت پر ووٹنگ کرائی جانے کا حکم دیا گیا تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے دس بجے سپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں شروع ہوا تھا جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل تھی جس پر تاحال ووٹنگ نہیں کرائے جا سکی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے دفاتر ایمرجنسی میں کھول دیے گئے ہیں۔

Parliment-House-Islambad
Photo Source: Internet

Related Articles

Back to top button