معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی اہلیہ 32 13 انتقال کر گئیں انکی عمر 74 برس تھی۔
معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے فیصل ایدھی نے کی ہے۔ عبدالستار ایدھی کے انتقال کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن تھی. ہلکی سی بھی گزشتہ چند دنوں سے بیمار تھیں اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں .

This Post Has One Comment