انٹرنیشنل

تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار

برطانوی ادارے انشور مائی ٹریپ نکی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے محفوظ ترین شہروں کی لسٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق مدینہ منورہ تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر ہے۔
جب کہ اس لسٹ میں دوسرا نمبر تھائی لینڈ کے شہر چیانگ مائی دبئی تیسرے نمبر پر جاپان کا شہر کیوٹو چوتھے نمبر پر ہے. چائنہ کا شہر ما کوا پانچویں نمبر پر ہے.
جبکہ سب سے کم محفوظ شہروں میں جنوبی افریقہ کا جوہانسبرگ پہلے ملائیشیا کا کوالالمپور دوسرے انڈیا کا دہلی تیسرے انڈونیشیا کا جکارتہ چوتھے اور فرانس کے شہر پیرس پانچویں نمبر پر ہے

Madine-Safest-City-for-Solo-Female-Travelers
تصویر بشکریہ: انٹرنیٹ
Back to top button