Pakistanجرم و سزا

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد کے چارج اتارو بانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ساحر جعفر کو سزائے موت سنادی۔
جیو نیوز کے مطابق عدالت نے شریک ملزمان جان محمد اور افتخار کو دس دس سال قید کی سزا سنائی جبکہ تھراپی واٹس کے تمام ملازمین اور ظاہر جعفر کے والدین کو اس مقدمے سے بری کر دیا.
یاد رہے کہ اس کیس کا ٹرائل چار ماہ 8 دن جاری رہا جس میں تمام گواہوں کے بیانات قلمبند کروائے شہادت ریکارڈ وی اور کل انتہائی دی عدالت نے یہ فیصلہ 22 فروری 2020 کو محفوظ کیا تھا-
اس کیس کا قاعدہ ڈرائی 20 اکتوبر 2021 کو شروع ہوا اور ملزم شروع دن سے ہی عدالت میں عجیب و غریب حرکتیں کرتا رہا کبھی پولیس کبھی عدالت اور کبھی جسے الجدہ اور کمرہ عدالت میں عجیب و غریب حرکتیں کرتا رہا مال مرکزی ملزم شاہ جعفر نے خود کو زندہ مریض ثابت کرنے کی کوشش کی تاہم جیل کی میڈیکل ٹیم نے ملزم کو جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ قرار دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button