Pakistan

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رحمان ملک انتقال کر گئے

سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک انتقال کر گئے. بھائی خالد ملک کے مطابق وہ کرونا کے باعث وہ وینٹی لیٹر پر تھے.
ایکسپریس نیوز کے مطابق رحمان ملک کی عمر 70سال تھی۔ وہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 2008 سے 2013 تک پاکستان کے وزیر داخلہ بھی رہے 2018 سے اب تک وہ پیپلز پارٹی کے سینیٹر تھے۔
رحمان ملک کے بھائی خالد ملک کے مطابق وہ پھیپھڑوں کے عارضہ میں بھی مبتلا تھے کرونا کا شکار ہوئے اور وینٹی لیٹر پر جیسے وہ صحت یاب نہ ہوسکے۔
سیاست میں آنے سے قبل رحمان ملک نے ایف آئی اےکے سربراہ بھی رہے۔ ان کی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر حکومت پاکستان کی طرف سے ستارہ شجاعت اور نشان امتیاز سے بھی نوازا گیا

.

Related Articles

Back to top button