کسی بھی فرض نماز کے بعد تین بار یہ عمل کرلیں اللہ کے حکم سے تقدیر بدل جائے گی
آج ہم اللہ کے ناموں کا ایک خاص وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہو ئے ہیں یہ وظیفہ رزق میں اضافے کے لیے حصولِ برکت کے لیے نفع کے لیے حاجت کے لیے غربت تنگ دستی کے لیے آسیب جادو کے لیے غرض کو ئی بھی دین و دنیا میں کا میابی کے لیے بہت ہی مجرب عمل ہے اگر کو ئی مقروض ہے تو یہ عمل اس کے لیے بھی بہت خاص ہے۔
ہ وظیفہ اللہ کے مقدس نام کا ہے اللہ تعالیٰ کے مقدس نام جن کے بارے میں خود ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ اچھے نام اللہ کے ہی ہیں اور اسے ان نامو ں سے یاد کیا کرو یعنی اللہ کو اس کے ناموں سے پکارنا عین عبادت ہے۔اللہ کے ناموں کے ورد کا ثبوت اس حدیث ِ مصطفیٰ ﷺ سے ملتا ہے۔
ابو ہر یر ہ ؓ سے مروی ہے کہ حضور اکرم نورِ مجسم ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ بے شک اللہ کریم کے ننا نوے نام ہیں جو کو ئی ان نا مو ں سے اسے یاد کر ے وہ جنتی ہو جا ئے گا یعنی جو کو ئی بھی اللہ تعالیٰ کو ان نا موں سے پکا رتا ہے اللہ تعالیٰ اسے آخرت میں جنت میں داخل فر ما ئیں گے اللہ کے نام بڑی اہمیت اور فضیلت کے حامل ہیں کیونکہ اسمائے الحسنی کا ورد ہے یہ وظیفہ ہم آپ کو اس وظیفے کےبارے میں بتاتے ہیں اور بھی بتاتے ہیں کہ وہ اللہ کے کون سے اسماء مبارک ہیں جن کا آپ نے ورد کر نا ہے اور کس طرح کر نا ہے۔
مگر اس سے پہلے ایک گزارش ہے۔ کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہغور سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آپ کو۔ آج کا وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جن کے رزق میں اضافہ ہے جو رزق میں بر کت چاہتے ہیں جن کو کوئی بھی حاجت ہے غربت ہے تنگ دست ہیں مفلس ہیں یا پھر مقروض ہیں اگر وہ اس عمل کو کر تے ہیں تو اللہ پاک ان کے رزق میں اضافہ فر ما ئے گا ان کے رزق میں بر کت عطا فر ما ئے گا اور ان کی کو ئی بھی حاجت ہے وہ پورا فر ما ئے گا۔ ان کی غریبی کو ختم کر دے گا ۔ اور اگر وہ مقروض ہے تو ان کے قرض ادا کرنے میں آسانی پیدا کر دے گا۔
الغرض کہ دین و دنیا میں کا میابی کے لیے بہت ہی مجرب عمل ہے اب ہم آپ کو اس وظیفے کے بارے میں بتاتے ہیں جو وظیفہ آپ نے کر نا ہے اور کس طرح کر نا ہے ۔ وہ یہ ہے کہ آپ نے کسی بھی فرض نماز کے بعد اول و آخر تین تین مر تبہ درود ِ شریف پڑھ لیں کو ئی سا بھی درودِ پاک جو آپ کو صحیح آتا ہو وہ درودِ پاک پڑھ لیجئے اور درمیان میں اللہ کے اسمائے مبارک اللہ الصمد یا حیی ُ یا قیوم یا اللہ یا رحمٰن۔ تین تین مر تبہ یہ تینوں نام پڑھنے ہیں۔