Pakistan

عامر لیاقت حسین کی نئی دلہن کے ساتھ ویڈیو اور تصاویر وائرل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کرلی ہے نئی دلہن کے ساتھ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام پر اپنی نئی دلہن کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے سیدہ دانیا شاہ کے ساتھ نکاح کر لیا ہے ان کی عمر 18 سال ہے اور وہ ایک سادات خاندان سے تعلق رکھتی ہیں


جبکہ ان کی اہلیہ سیدہ دانیا شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ” گڈ مارننگ پاکستان خاص طور پر کراچی میرا نیا گھر “

https://www.instagram.com/tv/CZyrsDrAWXP/?utm_medium=copy_link

سید دانیا شاہ کے اکاؤنٹ پر ایک اور ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ مجھے میرے نکاح کے موقع پر مشہور میک اپ آرٹسٹ کاشی نے تیار کیا ہے.

https://www.instagram.com/tv/CZyxySoAvR2/?utm_medium=copy_link

Related Articles

Back to top button