انٹرنیشنل
امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں: یوکرینی صدر

آنلائن نیوز ڈیسک: یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی یہ اپنے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ یوکرین کے امن کی خاطر اقدامات اٹھاؤں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت یوکرین کے حق میں ہے۔ اور یوکرین کے نایاب دانتوں کا معاہدہ یوکرین کے امن کی خاطر ہوگا۔
یوکرینی صدر نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات کی اور انہیں اپنے امریکہ کے دورے کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ہم یوکرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔