Pakistan

بل گیٹس پاکستان پہنچ گئے وزیراعظم اور صدر سے ملاقات کریں گے

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان پہنچ گئے. بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں

جہاں وہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کریں گے بل گیٹس کو این سی او سی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کرایا جائے گا اور پاکستان میں کرونا اور پولیو کی روک تھام کے متعلق کیے گئے اقدامات پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

بل گیٹس ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد آج شام واپس روانہ ہو جائیں گے.

تصویر بشکریہ: دی نیوز

Related Articles

Back to top button