کھیل

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی رینکنگ بابر اعظم پہلے نمبر پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل لے مینز T20 کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کی ہے. جس میں بابر اعظم پہلے نمبر پر اور محمد رضوان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
آئی سی سی کی جاری کردہ نئی T20 رینکنگ کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم 805 پوائنٹس کے ساتھ پہلے محمد رضوان798 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
ساؤتھ افریقہ کے مارکرم تیسرے ، انڈیا کے لوکیش راہول چوتھے، انگلینڈ کے ڈیوڈ مالان پانچویں نمبر پر موجود ہیں.


نیوزی لینڈ کانوے چھٹے، آسٹریلیا کے فنچ ساتویں، ساؤتھ افریقہ کے راسی وین ڈیر ڈوسن آٹھویں، ںیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نویں اور انڈیا کے ویرات کوہلی دسویں نمبر پر ہیں.

تصویر بشکریہ آئی سی سی

Related Articles

Back to top button