Pakistan
اپوزیشن کو معلوم ہی نہیں کے ان کے تحریک عدم اعتماد کے دن کتنے لوگ رہ جائیں گے. وزیراعظم عمران خان
تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپنے پتے ظاہر کروں گا ۔ وزیراعظم عمران خان
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس نے کو معلوم ہی نہیں کہ تحریک عدم اعتماد والے دن ان کے کتنے لوگ رہتے جائیں گے زید عمران خان سے سپریم کوٹ نے بھی ملاقات کی۔ ضیاء الحق نے کہا کہ میری نیوٹرل والی بات ہے غلط مطلب لیا جا رہا ہے۔
نواز شریف اور زرداری نے لندن کے کی نجی دورے کیے جب کہ میرے بچے بھی لندن میں رہتے ہیں میں نے ایک بھی نجی دورہ نہیں کیا۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی سیاست صرف چوری کو چھپانا ہے۔ فضل الرحمان سیاست کا بارہواں کھلاڑی ہے اور اب اس کا ٹیم سے باہر ہونے کا وقت آگیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ان کی غلط فہمی ہے کہ میں استعفیٰ دوں گا اور گھر بیٹھ جاؤں گامیں کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا میں کسی صورت شہباز شریف جیسے بڑے مجرم کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا۔ اگر حکومت کی راہ بھی تو ان کو نہیں پتا کہ کتنا بڑا طوفان آئے گا.