Pakistan

آج جو کچھ ہوا ادرے کا اُس سے کو ئی تعلق نہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

آج جو کچھ ہوا ادرے کا اُس سے کو ئی تعلق نہیں ڈی جی آئی ایس پی آر یجر جنرل با بر افتخار

راولپنڈی (ویب ڈیسک )موجودہ سیاسی صورتحال میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل با بر افتخار کا اہم بیان سا منے آیا ہے.ایکسپریس نیوز کے مطابق جب میجر جنرل با بر افتخار سے سوال کیا گیا کہ آج کے اقدامات میں فوج کی رضامندی شامل ہے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے اُنہوں نے کہا دو ٹوک جواب دیتے ہوئے “ایبسولیوٹلی ںاٹ “کہا

DG-ISPR
تصویر بشکریہ: دنیا نیوز

Related Articles

Back to top button