Pakistan

‎عمران خان وزیراعظم نہیں رہے: نوٹیفکیشن جاری‎

‎کابینہ ڈویژن کی جانب سے عمران خان کا بطور وزیراعظم ہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

آئین پاکستان کے آرٹیکل94 کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان کو بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے

اس کے علاوہ کابینہ ڈویژن نے 52 وفاقی کابینہ 25 وفاقی وزرا چار وزرائے مملکت چار مشیروں اور 19 معاون خصوصی کو بھی ڈی نوٹیفائی کردیا ہے‎

تصویر بشکریہ: دی نیوز
Back to top button