Pakistan

تنخواہوں کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی حکومت کا یوٹرن

وزیراعظم شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم اپنے پہلے خطاب میں تنخواہوں پنشن کم از کم اجرت میں اضافے کا اعلان کیا تھا جس میں کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی۔

مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا اس سینٹر کو ووٹ کے ملازمین کی تنخواہوں میں چند ماہ قبل ہی اضافہ کیا گیا تھا اس لیے دوبارہ تمہارے نہیں بڑھا سکتے اور آئندہ بجٹ میں تنخواہوں کے مسئلے پر غور کیا جائے گا.

Back to top button