دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ Airbus A380 بہترین خصوصیات کا حامل طیارہ
دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ ائیر بس اے 380 کو اگر ہوا میں اڑتے ہوئے جادوئی اڑن کھٹولے سے تشبیہ دی جائے تو یہ کچھ غلط نہ ہوگا اسی لیے اس دیوہیکل طیارے کی خاصیت ہے کہ یہ ایک ہی وقت میں سینکڑوں مسافروں کو پلک جھپکتے ہی ان کی منزل مقصود تک … Read more