ملتان سلطان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے آج لاہور میں ہونے والے میچ میں ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور قلندرز اور ملتان سلطان دونوں بغیر کسی تبدیلی کے آج کھیلنے رہے ہیں۔ لاہور قلندر آج اپنے ہوم گراؤنڈ میں کھیلے گا۔ ملتان سلطان اپنے چھ میچ جیت کر پانچ ٹیبل پر نمبر 1 ہے

 

Photo Source: ARY News